Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی،آئی سی سی نے تصدیق کر دی

  دبئی(سپورٹس ڈیسک) چیمپئینز ٹرافی پاکستان منتقلی سے متعلق کوئی منصوبہ زیر غورنہیں، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی جیف ایلارڈائس نے تصدیق کر دی۔ جی...

 



دبئی(سپورٹس ڈیسک) چیمپئینز ٹرافی پاکستان منتقلی سے متعلق کوئی منصوبہ زیر غورنہیں، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی جیف ایلارڈائس نے تصدیق کر دی۔




جیف ایلارڈائس کا کہنا ہے کہ ایونٹس کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام رکن ممالک کے دورے کرتے ہیں۔کسی بھی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں کھیلنے سے انکار نہیں کیا، سب پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیارہیں۔واضح رہے آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینےآئندہ ہفتے پاکستان آئے گا۔وفد پی سی بی حکام سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔

چیمپئینز ٹرافی میں بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، جنوبی افریقا، بنگلا دیش اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

کوئی تبصرے نہیں