ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 154 ہوچک ہے، گذشتہ چھ ہفتوں سے جاری بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، این ڈی ایم اے کے ...
ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 154 ہوچک ہے، گذشتہ چھ ہفتوں سے جاری بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، این ڈی ایم اے کے مطابق اب تک درجنوں دیہات زیرآب آچکے ہیں، کم وبیش 1500 سے زائد مکانوں کا نقصان پہنچا ہے ، ملک میں جانی نقصان زیادہ تر پنجاب اور خبیر پختوانخواہ میں دیکھنے میں ٓہوا،، بلوچستان میں بھی پھلوں کے باغوں کو نقصان پہنچا ہے،دوسال قبل ایسے ہی سیلاب سے پاکستان بھر میں 1700 سے زائد لوگ جان بحق ہوئے جبکہ مجمموعی طور پر ملک کو30 بلین امریکی ڈالر کا نقصان پہنچا۔۔
کوئی تبصرے نہیں