Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مذید کمی کا مطالبہ

 شہریوں نے حکومت کی جانب سے پیڑولیم مصنوعات کی قیتموں میں کمی کو ناکافی قرار دیا ہے ،  ایک سرو ے کے مطابق شہریوں کی اکثریت نے وزیر اعظم شبہا...

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مذید کمی کا مطالبہ
 شہریوں نے حکومت کی جانب سے پیڑولیم مصنوعات کی قیتموں میں کمی کو ناکافی قرار دیا ہے ،  ایک سرو ے کے مطابق شہریوں کی اکثریت نے وزیر اعظم شبہازشریف اور ان کی اتحادی جماعتوں  سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوئے بلز کی وجہ سے روزہ مرہ زندگی گزارنا مشکل ہوچکا، یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیڑول کی قیمت بڑھنے سے تمام شعبے ہائے زندگی متاثر ہوتے ہیں چنانچہ لازم ہے کہ حکومت ہنگامی بنیادوں پر پیڑول مصنوعات کی قمیتں مذید کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے 

کوئی تبصرے نہیں