صوبہ پنجاب کے شہر پاک پتن میں چالاک دلہن نے دولہے کو نشہ آور دودہ پتی پلا کر لوٹ لیا ، بتایا گیا ہے کہ صائمہ نامی نوبہیتا دولہن نے اپنے خ...
صوبہ پنجاب کے شہر پاک پتن میں چالاک دلہن نے دولہے کو نشہ آور دودہ پتی پلا کر لوٹ لیا ، بتایا گیا ہے کہ صائمہ نامی نوبہیتا دولہن نے اپنے خاوند اقبال حسین کو دودہ پتی میں نشہ آور دوا د ٓے کر بے ہوش کردیا ، بعدازاں گھر سے زیوارت سمیت دیگر قیمتی سامان لے کر چلتی بنی ، چوری کردہ سامان کی قیمت کم وبیش بارہ لاکھ بتائی جارہی ہے
کوئی تبصرے نہیں