Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

صحافت کے عالمی دن پر صحافی قتل

 صحافت کے عالمی دن کے موقعہ پر خضدار پریس کلب کے صدر کو ساتھیوں سمیت شہید کردیا گیا ، بم دھماکے میں خصدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سم...

صحافت کے عالمی دن پر صحافی قتل
 صحافت کے عالمی دن کے موقعہ پر خضدار پریس کلب کے صدر کو ساتھیوں سمیت شہید کردیا گیا ، بم دھماکے میں خصدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد  جان بحق جبکہ چھ زخمی ہوگے ، بلوچستان  کے علاقے خصدار میں لگے کمیرے  کی سی ٹی فوٹیج کے مطابق گاڈ ی میں دھماکہ اس وقت ہوا جب اس کی رفتار کم ہوئی ، ،اس دوران سفید شلوار قمیض میں مبلوس شخص موٹر سائیکل سوار ہوکر ڈرائیونگ  سیٹ کی جانب کوئی چیز پھینکتا ہے اور ساتھ ہی دھماکہ جاتا ہے ، یاد رہے کہ خصدار میں اس سے قبل پولیس اہلکاروں کو مقناطیسی بم کے زریعے نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ، صدیق مینگل کوئٹہ سے  نکالے جانے والے اخبار  روزنامہ باخبر اور آئی این پی سے وابستہ تھے ، مقامی صحافیوں کے مطابق صدیق مینگل کو اس سے قبل بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گی مگر وہ محفوظ رہے ،

کوئی تبصرے نہیں