Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ٹیریان کیس پھر کھولنے پر اظہار تشویش

 پاکستان تحریک انصاف نے ایک سال بعد ایک بار پھر  ٹیریان کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ، ایک بیان میں پاکستان تحریک انص...

ٹیریان کیس پھر کھولنے پر اظہار تشویش
 پاکستان تحریک انصاف نے ایک سال بعد ایک بار پھر  ٹیریان کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ، ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیریان کیس دراصل پی ٹی آئی کے بانی کو جیل میں ہی رکھنے کا حربہ سجھا جاسکتا ہے ، توشہ خانہ ، سائفر اور القادرٹرسٹ کے بعد ایک اور مقدمہ سے امیدیں وابستہ کی جارہی ہیں،، پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم کے خلاف عدات اور ٹیریان کیس جیسے مقدمات قائم کرنا اخلاقی پستی کا ثبوت ہے ، 

کوئی تبصرے نہیں