Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ججز کو دھکمیاں دینے والا شخص ایک

 سپریم کورٹ اور دیگر ججز کو دھکمی آمیز خطوط لکھنے والا ایک ہی شخص ہے ، قانون نافذ کرنےو الے اداروں کی جانب سےاب تک کی جانے والی  تحقیقات می...

ججز کو دھکمیاں دینے  والا شخص
 سپریم کورٹ اور دیگر ججز کو دھکمی آمیز خطوط لکھنے والا ایک ہی شخص ہے ، قانون نافذ کرنےو الے اداروں کی جانب سےاب تک کی جانے والی تحقیقات میں یہ ثابت ہوچکاکہ  گلشاد بیگم، ریشماں یا پھر ریشم کے نام  سے خطوط تحریر کرنے کی وجہ تحقیقات کو الجھانے ہوسکتا ہے ، تینوں معزز عدالتوں کے ججز کو  دھمکئ آمیز خطوط لکھنے والے شخص کی تلاش کا سلسلہ جاری وساری ہے، اس ضمن میں  راولپنڈی کے علاقہ سٹیلائٹ ٹاون میں
سیکورٹی کمیروں اور نادرہ  کی مدد سے ملزم کی تلاش کا عمل جاری وساری ہے

کوئی تبصرے نہیں