Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بیٹی کی پیدائش پر بیوی قتل

 بیٹی پیدا کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا ، پولیس کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات چکوال کے علاقےتھانہ ڈھمن کے علاقے ڈھوک محراب میں پیش آ...

بیٹی کی پیدائش پر بیوی قتل
 بیٹی پیدا کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا ، پولیس کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات چکوال کے علاقےتھانہ ڈھمن کے علاقے ڈھوک محراب میں پیش آئی، مقتولہ کے والد نے پولیس میں درج رپورٹ میں بتایا کہ ان کی بیٹی کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی ، ڈیڑھ ماہ قبل اس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ،اس پر اس کا شوہر ناراض ہوگیا اور میری بیٹی سے لڑائی جھگڑا کرنے لگا،اس کو بہت دفعہ سمجھایا مگر وہ نہ سمجھا، گذشتہ روز بیٹی نے فون کرکے بتایا کہ اس کا خاوند اسے قتل کی دھمکیا ں دے رہا ہے ، پولیس نے لڑکی کے خاوند کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ،

کوئی تبصرے نہیں