پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹر عرفان صدیقی نے برملا اعتراف کیا ہے کہ ان کی حکومت فیض آباد دھرنا کیس میں عمل درآمد نہ کرواسکی اور نہ ہی کرو...
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹر عرفان صدیقی نے برملا اعتراف کیا ہے کہ ان کی حکومت فیض آباد دھرنا کیس میں عمل درآمد نہ کرواسکی اور نہ ہی کرواسکی گی ، جیو نیوز کے پروگرام کپٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ماضی میں بھی کام کرتی رہی اور آئندہ بھی جاری رکھے گی
کوئی تبصرے نہیں