سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریاض کے ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد 35 افراد کے فوڈ پوائزننگ ہونے کی شکایت رپورٹ کی گئی ہے، جس ک...
سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے
کہ ریاض کے ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد 35 افراد کے فوڈ پوائزننگ ہونے کی شکایت
رپورٹ کی گئی ہے، جس کے بعد ریستوران کو بند کردیا گیا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے
مطابق ریستوران کے کھانے سے 35 افراد میں زہرخورانی کی تصدیق ہوگئی ہے، جن میں سے
28 کی حالت نازک ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے فوری
بنیاد پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں متاثرہ افراد زیر علاج ہیں۔
۔
کوئی تبصرے نہیں