Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

لندن میں فسلطین کے حق میں مظاہرہ

لندن میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف 13 واں بڑا مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرہ میں شریک افراد پارلیمنٹ سکوائر میں جمع ہوکر ہاییڈ پارک کی جانب رو...

لندن میں فسلطین کے حق میں مظاہرہ
لندن میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف 13 واں بڑا مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرہ میں شریک افراد پارلیمنٹ سکوائر میں جمع ہوکر ہاییڈ پارک کی جانب روانہ ہوئے ، مظاہرہ نے فسطینوں کے حق میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں اسرائیل سے  غزہ میں مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا
، مظاہرین نے برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیار بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا 

کوئی تبصرے نہیں