زمین میں پانی کی موجودگی کی تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے مطابق سطح زمین سے 700 کلومیٹر نیچے بہت بڑا سمندر ، موجود ہے ، محقیقن کے مطابق یہ...
زمین میں پانی کی موجودگی کی تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے مطابق سطح زمین سے 700 کلومیٹر نیچے بہت بڑا سمندر ، موجود ہے ، محقیقن کے مطابق یہ سمندر ایک نیلی رنگ کی چٹان کے نیچے ہے جسے رنگ ووڈائٹ کہا جاتا ہے ، سائنس دانوں کا خیال یہ ہے کہ شائد یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں موجود سمندر ہزاروں سالوں سے موجود ہیں مذید کہ یہ عین ممکن ہے کہ مذکورہ سمندر کسی نہ کسی شکل میں زمین کے اندر موجود اس سمندر سے استفادہ کرتے ہوں ، محقین کے مطابق زیر زمین سمندر اس قدر وسیع ہے کہ یہ دنیا میں موجود کل سمندروں سے تین گنا زیادہ ہے ، الینوئے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محقق اسٹیون جیکوبوسن کا کہنا ہے کہ یہ نئی درفیات اس بات کا ٹھوس ثبوت ہے کہ زمین کے اوپر پانی اس کے اندر سے نکل کر آیا ہے ـان کا مذید کہنا تھا کہ سطح زمین کے نیچے
چھپا یہ سمندر اس بات کی بھی وضاحت کرتا ہے کہ لاکھوں سالوں سے ہماری زمین پر موجود سمندروں کا حجم کیوں برقرار ہے
کوئی تبصرے نہیں