Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کراچی میں دوران ڈکیتی 58افراد قتل

 ،رمضان المبارک میں ڈکیٹی مزاحمت پر 19 افراد قتل جبکہ 58 زخمی ہوئے،پولیس حکام کے مطابق  رواں سال اب تک 58 افراد ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہوئے جبک...

کراچی میں دوران ڈکیتی 58افراد قتل
 ،رمضان المبارک میں ڈکیٹی مزاحمت پر 19 افراد قتل جبکہ 58 زخمی ہوئے،پولیس حکام کے مطابق  رواں سال اب تک 58 افراد ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہوئے جبکہ 200 زخمی ہوئے ، پولیس کے مطابق رواں سال ڈاکووں سے 425  پولیس مقابلہ ہوئے جن میں 55 ڈاکو مارے گے جبکہ439 ذخمی ہوئے ، 

کوئی تبصرے نہیں