، پی ایس ایل ملتان کی اسپن بولنگ کوچ ایلیکس ہارٹلے کا کہنا ہے کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں،ایلکیس ہارٹلے کے مطابق میں یہ محسوس کر...
میں یہ محسوس کرنا چاہتی ہوں کہ لوگ روزہ رکھ کر شام میں کیسے کرکٹ کھییلتے ہیں، کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی ایس ایل ملتان کی اسپن بولنگ کوچ کا کہنا تھا کہ ہم شام میں روزہ کھولتے ہیں پھر سب لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں ، یہ ایک مشکل کام ہے مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے
کوئی تبصرے نہیں