موٹر وے پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں چرس دیتے ہوئے پکڑ اگیا ، تھانہ صدر حسن ابدال ضلع اٹک میں موٹرے پولیس اہکار منشیات فروش کو 1500 گرام چرس دی...
موٹر وے پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں چرس دیتے ہوئے پکڑ اگیا ، تھانہ صدر حسن ابدال ضلع اٹک میں موٹرے پولیس اہکار منشیات فروش کو 1500 گرام چرس دیتے ہوئے موقعے پر پکڑا گیا ، بتایا گیا ہے کہ موٹروے پولیس نے حال ہی میں 200 چرس کے پیکٹ پکڑے تھے جن میں سے 40 پیکٹ موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے آپس میں بانٹ لیے تھے
کوئی تبصرے نہیں