محدود معاشی مواقع اور دیگر مسائل ہی کا شاخسانہ ہے کہ پاکستانی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہوچکا ، پاکستان کی وزارت برائے ان...
خواتین بدستور ٹرائل کی منتظر ہیں، ملک کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کا تناسب 1.5فیصد ہے ، این سی ایس ڈبیلو کے مطابق ملک بھر میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے ، مثلا 2021 میں تمام صوبوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد 4823 جو کہ 2022 میں بڑھ کر 5700 جبکہ 2023 میں یہ تعداد 6309 تک جا پہیچنی ،ہومن رائٹس واچ کی 2023 کی رپورٹ کے مطابق خواتین قیدیوں کو جیل کے مرد اہکاروں کی جانب سے بدسلوکی سمیت جنسی زیادتی یا پھر خوراک اور آرام کے بدلے جسنی تعلقات قائم کرنے کے لیے دباو ڈالا جاتا ہے
کوئی تبصرے نہیں