کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتہ طلب کرلیا ، گولڈہ پولیس نے مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا ہے، ...
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتہ طلب کرلیا ، گولڈہ پولیس نے مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا ہے، نجی ٹی وی چنیل کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خاتون سے رابطے کے لیے دو نمبر استعمال کیے پہلی کال کا تعلق افغانستان سے جبکہ دوسری ایران سے کی گی ، کال کرنے والوں نے خاتون اور اس کی بیٹی کے گھر کی تصاویر بھی بھجیں
کوئی تبصرے نہیں