بانی تحریک انصاف نے اس اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے ، اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق...
بانی تحریک انصاف نے اس اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے ، اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کی وکلا کے ساتھ ملاقاتوں کو بند کردیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف نہ صرف پرامن احتجاج جاری رکھیں گے بلکہ سپریم کورٹ کا دروازہ بھی کھٹکٹائیں گے
کوئی تبصرے نہیں