Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

تحریک انصاف کے 6 رہنما اشتہاری قرار

 لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چھ رہنماوں کو اشتہاری قرار دے دیا ، عدالت عدالت نے میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، عد...

تحریک انصاف کے 6 رہنما اشتہاری قرار
 لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چھ رہنماوں کو اشتہاری قرار دے دیا ، عدالت عدالت نے میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، عدنان اشرف  ، ثمر معشوق، ملک حید ر علی اور محمد قاسم  کا اشہتاری قرار دیا، واضح رہے کہ پنجاب پولیس نے مذکورہ ملزمان کو اشہتاری قرار دینے کے لےلیے عدالت سے درخواست کررکھی تھی 

کوئی تبصرے نہیں