Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کمشنر راولپنڈی کے الزامات اور تحقیقات

  کمشنر راولپنڈی کی جانب سے لگائے جانےوالے الزامات کی چھان بین کےلیے کمیٹی کی تشکیل کردی گی ، کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن 2024 میں مبین...

 


کمشنر راولپنڈی کے الزامات اور تحقیقات
کمشنر راولپنڈی کی جانب سے لگائے جانےوالے الزامات کی چھان بین کےلیے کمیٹی کی تشکیل کردی گی ، کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن 2024 میں مبینہ دھاندلی کے پس منظر میں  الیکشن کمیشن میں خصوصی اجلاس ہوا ، صدارت چیف الیکشن کمشنر نے وڈیو لنک کے زریعہ کی ، کمیٹی کی صدارت سنئیر ممبر چیف الیکشن کمشنر کریں گے ،  راولپنڈی کے ڈی  آر اوز اور متعلقہ  آر او ز کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے ، کمیٹی تین روز میں اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی 

کوئی تبصرے نہیں