سپریم کورٹ کی جانب سے صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری طور پر واپس لینے کا حکم دے دیا گیا ،عدالت عظمی میں دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا...
سپریم کورٹ کی جانب سے صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری طور پر واپس لینے کا حکم دے دیا گیا ،عدالت عظمی میں دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا تھا کہ اگر صحافی ان کا مذاق بھی اڈائیں تو بھی کوئی فکر نہیں، آئین میں کوئی قدغن نہیں ، تنقید پر کوئی پرچہ نہیں ہوگا، عدالت عظمی نے اٹارنی جنرل سے صحافیوں کے خلاف تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ،
کوئی تبصرے نہیں