پاکستان تحریک انصاف نے ان تمام بیانات سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا ہے جو پی ٹی آئی کا کوئی بھی سیاسی رہنما پارٹی پالیسی سے ہٹ کر دے ، ایک ...
پاکستان تحریک انصاف نے ان تمام بیانات سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا ہے جو پی ٹی آئی کا کوئی بھی سیاسی رہنما پارٹی پالیسی سے ہٹ کر دے ، ایک بیان میں پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آفشیل اکاونٹ پر جاری بیانات ہی پارٹی کے پالیسی بیانات ہیں
کوئی تبصرے نہیں