پنجاب میں 24 گھنٹوں میں نمونیہ سے 18 بچے جان بحق جبکہ 869 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق محض لاہور میں 24 گھنٹوں کے دورا...
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں نمونیہ سے 18 بچے جان بحق جبکہ 869 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق محض لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 177 بچوں میں نمونیہ کے کیسز رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں رواں سال 27 دنوں میں 14 ہزار 530 بچے نمونیا میں مبتلا ہوئے، صوبے میں 27 دنوں میں 258 بچے زندگی کی بازی ہار گے،
کوئی تبصرے نہیں