سولہویں عالمی اردو کانفرنس چارروز کے بعد کراچی میں اختیتام پذیر ہوگی ، اردو کانفرنس میں مستنصرتارڈ ، انوار مقصود سمیت فنون لطیفہ سے تعلق رک...
سولہویں عالمی اردو کانفرنس چارروز کے بعد کراچی میں اختیتام پذیر ہوگی ، اردو کانفرنس میں مستنصرتارڈ ، انوار مقصود سمیت فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے کئی اہم شخصیت نے اپنے کلام سے سامعین کی سماعتوں کو منور کیا ، بھارتی مصنف جاوید صدیقی کی کتاب "اجالے " کا بھی چرچا رہا ، اہل علم ودانش نے ایک بار پھر اس کانفرنس میں عزم کا اظہار کیا کہ ملک کے اندر ہی نہیں علاقائی اور عالمی سطح پر امن ، محبت ، انسانیت اور باہمی چارے کی فضا کو قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جاتا رہے گا،
کوئی تبصرے نہیں