پاکستان تحریک انصاف کے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری وساری ہے، تازہ کاروائی میں رحیم یارخان سے پاکستان تحری...
پاکستان تحریک انصاف کے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری وساری ہے، تازہ کاروائی میں رحیم یارخان سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی سیکروٹنی کے لیے آنے والے 13 تجویز کندگان کو ریڑننگ افسران کے دفاتر کے سامنے سے پولیس نے حراست میں لے لیا ، یہ امر اہم ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بار بار الیکشن کمیشن کو درخواست کیے جانے والے باوجود بدستور پی ٹی آئی کو انتخابی عمل میں شرکت کے لیے مشکلات درپیش ہیں
کوئی تبصرے نہیں