Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

حوثیوں کے حملہ اور تیل کی قیمیتں

 بحری جہازوں  پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد تیل کی بڑی کمپنی بی پی نے تیل کی ترسیل روکنے کا اعلان کیا ہے،دوسری جانب امریکہ نے تیل سپلائی کر...

 بحری جہازوں  پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد تیل کی بڑی کمپنی بی پی نے تیل کی ترسیل روکنے کا اعلان کیا ہے،دوسری جانب امریکہ نے تیل سپلائی کرنے والے جہازوں کی حفاظت کے لیے عالمی آپریشن کی قیادت کرنے کا عزم کیا ہے،ماہرین  کا خیال ہے کہ تیل کے جہازوں پر اگر حوثی باغیوں کے حملے جاری رہتے ہیں تو اس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں بڑھ سکتی ہیں، یاد رہے کہ حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ وہ ان بحری جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں جو اسرائیل کے لیے سامان لے جاتے ہیں،

حوثیوں کے حملہ اور تیل کی قیمتیں


کوئی تبصرے نہیں