فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نجی ٹی وی چنیل کے مطابق اس وقت کے ایس ایس پی آپریش...
فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نجی ٹی وی چنیل کے مطابق اس وقت کے ایس ایس پی آپریشنزساجد کیانی نے کمیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کروادیا ہے ، فیض آباد رھرنا کمیشن میں اب تک سابق پرنسپل سکرٹری فواد حسن فواد اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت کئی افسران پیش ہوچکے ہیں،
کوئی تبصرے نہیں