ملک میں میڑک اور انٹرمیڈییٹ کے نتائج تیار کرنےکے طریقہ کار کو تبدیل کیا جارہا ہے ، مثلا 2025 میں جب نیا نظام نافذ ہوگا تو میڑک اور انٹرمیڈی...
ملک میں میڑک اور انٹرمیڈییٹ کے نتائج تیار کرنےکے طریقہ کار کو تبدیل کیا جارہا ہے ، مثلا 2025 میں جب نیا نظام نافذ ہوگا تو میڑک اور انٹرمیڈییٹ کے طلبہ کے لیے نمبرز نہیں بلکہ گریڈز ہوں گے ،یہی گریڈینگ پوانٹس جے پی اے کا تعین بھی کریں گے ، نئے نظام میں ایک پیش رفت یہ بھی ہوگی کہ فیل ہونے والے کے لیے "ایف " گریڈ کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا، اس کی جگہ "یو" گریڈ لے گا جس کا مطلب ہوگا ان اسیٹیسفیکٹری۔۔
کوئی تبصرے نہیں