Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نوازشریف کے خلاف توھین عدالت کیس

  سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف توھین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گی ، میاں نوازشریف کے خلاف مذکورہ درخواست ایک شہری  عدنان اقب...

 


نوازشریف کے خلاف توھین عدالت کیس
سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف توھین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گی ، میاں نوازشریف کے خلاف مذکورہ درخواست ایک شہری  عدنان اقبال نے دائر کی تھی ، 2018 میں دائر کی جانے والی اس درخواست کی سماعت  چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کریں گے ، 

کوئی تبصرے نہیں