Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

حق دو تحریک کے رہنما نظر بند

 "گودار کو حق دو تحریک" کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کو کوئٹہ دفتر میں نظر بند کردیا گیا  ، ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان  کے مطابق...

حق دو تحریک کے رہنما نظر بند
 "گودار کو حق دو تحریک" کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کو کوئٹہ دفتر میں نظر بند کردیا گیا  ، ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان  کے مطابق مولانا ہدایت الرحمن کو دھرنے میں شرکت کرنے کے لیے چمن جانا تھا مگر انھیں ان کے دفتر میں نظر بند کردیا گیا ہے ، ترجمان عبدالولی شاکر کے مطابق جمہوری حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے ،ادھر ڈی ایس پی کوئٹہ کے مطابق مولانا ہدایت الرحمن کی سیکورٹی کے لیے ایک پولیس اہکار ان کے دفتر کے باہر تعینات کیا گیا ہے ،  

کوئی تبصرے نہیں