نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ جنوری میں گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرضے میں اضافہ نہ ہو، نگران وفاقی وزیر...
نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ جنوری میں گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرضے میں اضافہ نہ ہو، نگران وفاقی وزیر خزانہ کا مذید کہنا تھا کہ آئی ایف ایم کو توانائی شعبے کے ٹیرف پر نظر ثانی سے آگاہ کردیا ہے ، میڈیا کو آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرت بارے آگاہ کرتے ہوئے شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ انٹرنشینل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) سے سٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا ہے امید ہے آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ بھی جلد منظوری دے گا،
کوئی تبصرے نہیں