اسرائیل اور حماس کی جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے ادھر اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد غیر معینہ عرصے کے لیے غزہ پٹی میں سکیورٹی ...
اسرائیل اور حماس کی جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے ادھر اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد غیر معینہ عرصے کے لیے غزہ پٹی میں سکیورٹی خود اسرائیل سنبھال لے گا۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور ٓحماس کے مابین موجودہ جنگ کے خاتمہ کا تاحال کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا ، اس تنازعے کے دوسرے مہینے میں داخل ہو جانے کے بعد بھی یہ اب تک بس شدید تر ہوتا ہوا ہی نظر آ رہا ہے، مبصرین کا خیال ہے کہ جاری جنگ کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس میں نہتے فلسیطنی بچے ، عورتیں اور مردوں کو اسرائیل کی جانب سےمنعظم منصوبہ بندی کے تحت شہید کیا جارہا ہے
،
کوئی تبصرے نہیں