Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جمہوریت کو چلنے نہیں دیا جاتا

 سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل حامد  خان کا دعوی ہےکہ ملک میں   پارلیمانی جمہوریت کو کبھی چلنے نہیں دیا گیا، یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔...

جمہوریت کو چلنے نہیں دیا جاتا
 سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل حامد  خان کا دعوی ہےکہ ملک میں   پارلیمانی جمہوریت کو کبھی چلنے نہیں دیا گیا، یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں لٹریچر فیسٹیول میں جمہوریت، بیورو کریسی اور عدلیہ کے کردار پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکیل حامد خان کے بعقول ملٹری، عدلیہ اور بیورو کریسی نو آبادیاتی پاور کے لیے بنائی گئی تھیں۔سنئیر قانون دان کا کہنا تھا کہ  کہ کرپشن کو کبھی بھی سنجیدہ ایشو کے طور پر نہیں دیکھا گیا، اسے صرف سیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔سینئر وکیل حامد خان نے یہ بھی کہا  کہ ترقیاتی فنڈز لوکل باڈیز سے لے کر ایم این اے اور ایم پی ایز کو دیے گئے۔

کوئی تبصرے نہیں