غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری کے خلاف امریکی یہودی بھی احتجاج پر مجبور ہوگے ، امریکی شہر آکیلنڈ کی سرکاری عمارت کےا ندر یہودیوں نے نہ ...
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری کے خلاف امریکی یہودی بھی احتجاج پر مجبور ہوگے ، امریکی شہر آکیلنڈ کی سرکاری عمارت کےا ندر یہودیوں نے نہ صرف احتجاج کیا بلکہ غزہ میں جاری جنگ بند کرنے کے نعرے بھی لگائے ، ادھر شکاگو میں بھی یہودیوں نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا اور نعرے لگائے ، پولیس نے مظاہرین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ،
کوئی تبصرے نہیں