Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوط کرنے کا سرور نہیں

الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کےلیے اپنا سرور ہی موجود نہیں، اس بات کا انکشاف قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا،الیکشن کمیشن عام انتخاب...

الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوط کرنے کا سرور نہیں
الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کےلیے اپنا سرور ہی موجود نہیں، اس بات کا انکشاف قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا،الیکشن کمیشن عام انتخابات  میں نادرا کے سرورکا سہارا لے گا، الیکشن کمیشن نادرا کے سرور کے کرایہ ادا کرے گا، اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے ڈیٹا انٹری آپرئیڑز کو بھی ٹرینگ دی ہے ، الیکشن کمیشن اور نادرا کے درمیان سرور ہوسٹنگ کا معاہدہ بھے طے پاگیا ہے ، 
 

کوئی تبصرے نہیں