اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے زخائر 7 کروڈ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگے ہیں، ایس بی پی کے اعلامیہ کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے و...
اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے زخائر 7 کروڈ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگے ہیں، ایس بی پی کے اعلامیہ کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر 12 ارب 53 کروڈ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بنکوں کے زخائر 3 کروڈ 61 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 5 ارب 13 کروڈ ڈالر رہے
کوئی تبصرے نہیں