ا سرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری، تباہی اور ہلاکتوں کی وجہ عملاً ہزاروں فلسطینی عرب بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ ماہرین کا مانن...
سرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری، تباہی اور ہلاکتوں کی وجہ عملاً ہزاروں فلسطینی عرب بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ آئندہ دنوں میں فلسطینی بچوں کی مزید اموات میں ایک اور بڑا سبب ان کے جسموں میں پانی کی بن سکتی ہے۔ ادھر فلسطینی وزارت صحت کے پچھلے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق 8525 شہید ہونے والے فلسطینی شہریوں میں سے 3500 فلسطینی بچے شامل ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق اتنے دنوں کی بمباری سے ہونے والی حد سے زیادہ تباہی کی وجہ سے 'اب خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ بڑی تعداد میں بچوں کی غزہ میں اموات پانی کی کمی کے عارضے کی وجہ سے ہو جائے۔
کوئی تبصرے نہیں