محکمہ محنت حکومت سندھ نے کہا ہے کہ مزدور کی اجرت کم سے کم بتیس ہزار روپے ہونی چاہے اس ضمن میں اجرت کا نوٹیفکیشن جاری، درالحکومت کراچی ...
محکمہ محنت حکومت سندھ نے کہا ہے کہ مزدور کی اجرت کم سے کم بتیس ہزار روپے ہونی چاہے اس ضمن میں اجرت کا نوٹیفکیشن جاری، درالحکومت کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کر دی۔ سرکار کی جانب نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ہوگی، اس حکم کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ خواتین ورکرز بھی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے حاصل کرسکیں گی
کوئی تبصرے نہیں