مصر کے سابق آرمی چیف صدر الفتاح السیسی ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے ، صدر الفتاح السیسی 2013 سے اقتدار میں ہیں،انھوں نے مصر...
مصر کے سابق آرمی چیف صدر الفتاح السیسی ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے ، صدر الفتاح السیسی 2013 سے اقتدار میں ہیں،انھوں نے مصر کے منتخب صدر محمد مرسی کو معزول کرکے اقتدار پر قبضہ کیا تھا ،مصر کے صدر نے 2014 اور پھر 2018 میں بالترتیب 96 فیصد اور 97 فیصد کی شرح سے انتخاب جیتا تھا ،2018 کے انتخابات میں تو صدر الفتاح اسیسی نے کئی نمایاں امیدواروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا، انھوں نے دوبارہ انتخاب لڑنے کے لیے قانون کو تبدیل کردیا تھا ، اب دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں آمر رہنما صدر الفتاح اسیسی 2030 تک اقتدار میں رہ سکیں گے،
کوئی تبصرے نہیں