فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر کیا جانے والا حملہ حیران کن کہا جارہا ہے ، آسان الفاظ میں اسے اسرائیلی خفیہ اداروں کی بڑی...
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر کیا جانے والا حملہ حیران کن کہا جارہا ہے ، آسان الفاظ میں اسے اسرائیلی خفیہ اداروں کی بڑی ناکامی سے تعبیر کیا جارہا ہے ، یاد رہے کہ عرب اسرائیل جنگ کی 50 ویں سالگرہ کے موقعہ پر حماس نے بری ،بحری اور فضائی کاروائی کرکے اسرائیلی کی فوج قوت کا بھرم کھول کررکھ دیا ، آخری اطلاعات آنے تک حماس کے حریت پسند نہ صرف اسرائیل کے کئ علاقوں میں صہیونی فوجوں سے برسر پیکار ہیں بلکہ درجنوں اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو بھی یرغمال بنا لیا گیا، اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی طویل اور پچیدہ ہوسکتی ہے،ادھر آخری اطلاعات کے مطابق حماس کی کاروائی میں 600 سے زائد اسرائیلی جان بحق جبکہ دوسری جانب 350 فلسطینی شہید ہوگے ہیں،
Very Informative and Updated Information
جواب دیںحذف کریں