غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی سربراہ کی سطح پر چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور پر سمیت مختلف مسائل پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔چینی و...
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی سربراہ کی سطح پر چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور پر سمیت مختلف مسائل پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔چینی وزارتِ دفاع کے مطابق چین اور بھارت نے 9 اور 10 اکتوبر کو مذاکرات کا 20 واں دور منعقد کیا گیا ۔ مذاکرات کے دوران سرحد کے مغربی حصے میں بقیہ مسائل جلد حل کرنے پر فوجی سربراہی میں تعمیری بات ہوئی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چینی وزارتِ دفاع نے فوجی و سفارتی ذرائع سے بات چیت برقرار رکھنے پر اتفاق کیا
کوئی تبصرے نہیں