سندھ کے سرکاری سکولوں کی حالت زار کا نگران وفاقی وزیر تعلیم نے بھی اعتراف کرلیا ، ایک بیان میں مدد علی سندھی کا کہنا تھا کہ جہاں بھی جاو س...
سندھ کے سرکاری سکولوں کی حالت زار کا نگران وفاقی وزیر تعلیم نے بھی اعتراف کرلیا ، ایک بیان میں مدد علی سندھی کا کہنا تھا کہ جہاں بھی جاو سرکاری سکول تباہ ہیں،اسکولوں کی حالت بہتر کرنے کا کہو تو کہتے ہیں فنڈز نہیں، حالت یہ ہے کہ سندھ میں کافی ادارے ہیں ایسے ہیں جہاں 15 کروڈ روپے تو تنخواہوں میں چلے جاتے ہیں، مدد علی سندھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس تعلیم کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا،
کوئی تبصرے نہیں