Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بھارت نے اسرائیلی سپلائی روک دی

  غزہ میں نہتے فلسطنیوں کا قتل عام کرنے پر بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دیتفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق ب...

 


بھارت نے اسرائیلی سپلائی روک دی
غزہ میں نہتے فلسطنیوں کا قتل عام کرنے پر بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دیتفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنی نے یہ اعلان غزہ کے العہلی اسپتال پر بمباری کے بعد کیا۔بھارتی کمپنی کے ایم ڈی کے مطابق  اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روکنے کا فیصلہ اخلاقی بنیادوں پر کیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ  ہسپتالوں پر بمباری، بچوں اور عورتوں کو قتل کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ایک ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے 25 لاکھ افراد کو خوراک اور پانی کی فراہمی روکنا ناقابلِ قبول ہے۔یاد رہے کہ  کیرالہ میں قائم کمپنی 2015ء سے اسرائیلی پولیس کی ہر سال 1 لاکھ وردیاں تیار کرتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں