نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہےکہ جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہیں ان کا کورٹ مارشل ہوگا، پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہےکہ جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہیں ان کا کورٹ مارشل ہوگا، پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سیکریٹری بلوچستان اسمگلنگ کے خلاف تحقیقات کررہے ہیں، اسمگلنگ میں سرکاری افسران اور سیاست دانوں کے نام بھی شامل ہیں، اس تحقیقات میں کچھ نکلا تو سامنےلائیں گے ، ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ فوج کے احتساب کا اپنا طریقہ کار ہے ، مستونگ بم دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں
کوئی تبصرے نہیں