پنجاب کی نگران حکومت نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ صوبے کے سرکاری سکولوں کو پرائیٹویز کیا جارہا ہے ، پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات...
پنجاب کی نگران حکومت نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ صوبے کے سرکاری سکولوں کو پرائیٹویز کیا جارہا ہے ، پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت پنجاب نے کسی سرکاری سکول کو پرائیوٹ نہیں کیا اور نہ ہی سرکاری سکولوں کو پرائیوٹ کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ ہوا ہے ،
کوئی تبصرے نہیں