وزیر اعظم آزاد کشمیر نےکہا ہے کہ عوام بجلی کے بل ادا نہیں کررہے ریاست کیسے چلے گی ، پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوارالحق کا کہنا تھا کہ مذاکرا...
وزیر اعظم آزاد کشمیر نےکہا ہے کہ عوام بجلی کے بل ادا نہیں کررہے ریاست کیسے چلے گی ، پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوارالحق کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں مگر آزاد کشمیر کے تمام ڈویثرن میں عوام بجلی کے بل ادا نہیں کررہے ، انھوں نے تسلیم کیا کہ پونچھ کے بعض علاقوں میں پینے کے پانی کے ساتھ سیوریج کا پانی شامل ہوتا ہے ، ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مفت بجلی کی گفتگو کو قبول نہیں کروں گا، جن لوگوں پر ایف آئی آرز ہیں وہ اپنی ضمانتیں کروالیں مگریہ کہنا کہ ایف آئی آر کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں درست نہیں
کوئی تبصرے نہیں