Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سنئیر صحافی کی گرفتاری عدالتی فیصلے کی خلاف ہے،افضل بٹ

سابئرکرائم ایکٹ کے تحت گرفتار سنئیر صحافی خالد جمیل کے مذید ریمانڈ کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد جیل بھیج دیا گیا ، گذشتہ پیشی پر عدالت نے س...

سنئیر صحافی کی گرفتاری عدالتی فیصلے کی خلاف ہے،افضل بٹ
سابئرکرائم ایکٹ کے تحت گرفتار سنئیر صحافی خالد جمیل کے مذید ریمانڈ کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد جیل بھیج دیا گیا ، گذشتہ پیشی پر عدالت نے سنئیر صحافی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا جس پر آج یعنی اتوار کو انھیں عدالت میں پیش کیا گیا ،ادھر صحافی تنظمیوں کی جانب سے سنئیر صحافی خالد جمیل کی گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ، آرآئی یو جے کے صدر عابد عباسی ، جنرل سیکرٹری طارق ورک ، نشینل پریس کلب کے صدر انور رضا نےاحتجاج ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے سنئیر صحافی کی گرفتاری کو خلاف قانون قرار دیا،اس موقعہ پرخطاب کرتے ہوئے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کا کہنا تھا کہ خالد جمیل کی گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آمریت کا دور بھی دیکھا  ہے ہم ایسے ہتکھنڈوں سے مرغوب نہیں ہوں گے بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،


کوئی تبصرے نہیں