لاہور (دوراہا نیوز) پاکستان ریلوے کا خسارہ بدستور برقرار ،بڑے بڑے دعوے اور وعدے کھولھے ثابت ہوئے ، تازہ پیش رفت میں محکمہ ریلوے نے مسا...
لاہور (دوراہا نیوز)
پاکستان ریلوے کا خسارہ بدستور برقرار ،بڑے بڑے دعوے اور
وعدے کھولھے ثابت ہوئے ، تازہ پیش رفت میں محکمہ ریلوے نے مسافروں کی تعداد کم
ہونے کے باعث لاہور اور کراچی کے درمیان
چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، حکام کے مطابق ریلوے کو
روزانہ 20 لاکھ اور ماہانہ 6 کروڈ کا نقصان ہورہا ہے لہذا مطلوبہ آمدن نہ ملنے کے باعث لاہور اور کراچی
کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بند کی جارہی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں