Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

امریکہ، برطانیہ و دیگر ممالک کینڈا کی بجائے بھارت کے ساتھ کھڑے ہیں

   پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک  کے لیے یہ حیران کن ہوسکتا ہے کہ کینڈا اور بھارت میں جاری تنازعہ میں کینڈا کو امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر مغر...

 


امریکہ، برطانیہ و دیگر ممالک کینڈا کی بجائے بھارت کے ساتھ کھڑے ہیں

 پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک  کے لیے یہ حیران کن ہوسکتا ہے کہ کینڈا اور بھارت میں جاری تنازعہ میں کینڈا کو امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر مغربی ملکوں سے بھرپور حمایت نہیں مل رہی ، بظاہراس کی نمایاں وجوہات میں اہم  بھارت کی وہ معاشی طاقت ہے جس مغربی دنیا آسانی سے نظر انداز کرنے پر آمادہ نہیں۔  حال ہی میں جب کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے  صحافیوں نے یسوال کیا کہ کینڈا کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کے باوجود آپ کے اتحادی آپ کا ساتھ نہیں دے رہے تو جسٹسن ٹروڈؑو اس  کا تسلی بخش جواب نہ دے سکئے ،غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ ہو یا آسڑیلیا سب ہی کینڈا اور بھارت کے درمیان جاری صورت حال کو تشویشناک تو قرار دے رہے ہیں مگر جسٹسن ٹروڈو کے حق میں اپنا وزن ڈالنے سے گریز بھی کررہے ہیں ،خارجہ امور پر نظر رکھنے والوں کے بعقول  مسلہ یہ ہے کہ کینڈا کے مفادات انڈیا کی اہمیت کے آگے ماند پڑ رہے ہیں ، یہ بھی کہا جارہا  ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور دیگر مغربی اتحادیوں نے چین کے خلاف ایک حکمت عملی بنائی جس کے لیے مکمل طور پر بھارت پر انحصار کرنے کی مجبوری بن چکا ، 

کوئی تبصرے نہیں