Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران ریاض کو زھنی اورجسمانی طور پر صحت یاب ہونے میں تین ماہ لگ سکتے ہیں

  مہینوں بعد بازیاب ہونے والے سئنیر صحافی، اینکر پرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ ان کےموکل کی زھنی اور ج...

 


عمران ریاض کو زھنی اورجسمانی طور پر صحت یاب ہونے میں تین ماہ لگ سکتے ہیں

مہینوں بعد بازیاب ہونے والے سئنیر صحافی، اینکر پرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ ان کےموکل کی زھنی اور جسمانی حالت اچھی نہیں ہے،بی بی سی سے بات چیت کرتےہوئے میاں علی اشفاق کا کہنا تھا کہ عمران ریاض خان صدمے کی حالت میں ہیں ان کا وزن بھی کم ہوا ہے ،وہ اس وقت صیح طریقے سے بول نہیں پارہے ہیں حتی کہ انھیں بات سمجھانے اورجملہ مکمل کرنے میں بھی دقت کا سامنا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ عمران ریاض خان کے علاج اور ضروری ٹیسٹ کے لیے وہ ڈاکڑز سے رابطہ کریں گے، ایک سوال کے جواب میں میاں علی اشفاق کا کہنا تھا کہ عمران ریاض خان کی مکمل صحت یابی میں تین سے چاہ ماہ لگ سکتے ہیں،ان کی ہدایات پر ہی عمل کرکے قانونی معاملات کو آگے بڑھائیں گے

کوئی تبصرے نہیں